Foreign prisoners 80

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں تیز دھار آلے سے غیر ملکی قیدی کے کان کاٹنے اور موبائل فون استعمال

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں تیز دھار آلے سے غیر ملکی قیدی کے کان کاٹنے اور موبائل فون استعمال کرنے کا معملہ IG جیل خانہ جات پنجاب شائد سلیم بیگ اور وزیر قانون راجہ محمد بشارت حرکت میں آگئے ذرائع

تفصیلات کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد سلیم بیگ کی خصوصی ہدایت پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات راولپنڈی ریجن شوکت فیروز کی سربراہی میں اڈیالہ جیل سے الہ واردات اور موبائل فون برآمد کرنے کے حوالے سے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ذرائع

جس میں ڈی آئی جی جیل فیصل آباد سعید علی گوندل ڈی آئی جی ریجن ساہیوال ملک کامران انجم شامل ہیں جنہو نے ڈسٹرکٹ اٹک جہلم چکوال سے 200 سے زائد ملازمین کی خصوصی ڈیوٹی لگا دی گئی ذرائع

جو اڈیالہ جیل الہ واردات اور موبائل فون کے حوالے سے سرچ آپریشن کرنے مصروف ذرائع کے مطابق کچھ قیدیوں سے ڈپٹی سپریڈنٹ حمزہ جیل فیصل آباد کی سربراہی میں کالے کپڑوں کے تھان رسیا موبائل ڈیوائس سميں بر آمد کر لی گئی

یاد رہے کہ اڈیالہ جیل میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے استعمال کی جانے والی سم برآمد کر لی گئی ہے ذرائع

وزیر قانون راجہ محمد بشارت آپ کو بھی غیر ملکی قیدی کی تصویر موصول ذرائع

دیکھنا یہ ہے کہ الہ واردات اور موبائل فون برآمد کیے جائیں گے یا نہیں