All Pakistan Flies Founders Association 55

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آل پاکستان مگس بانی ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے آل پاکستان مگس بانی ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

پاکستان میں شہد کی پیداوار اور برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

پاکستان کے اعلٰی معیار کے شہد کو عالمی منڈیوں میں بھیجنے اور مارکیٹنگ کیلئے وزارت تجارت اقدمات کرے، صدر عارف علوی

پاکستان میں اعلیٰ معیار کے شہد کی پیداوار کی بہت صلاحیت موجود ہے، صدر عارف علوی

مگس بانی کے شعبے سے وابستہ افراد کی جدید خطوط پر تربیت کی ضرورت ہے ، صدر عارف علوی

مگس بانوں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے اقدامات ضروری ہیں، صدر عارف علوی

وفد نے صدر مملکت کو مگس بانی کے شعبے کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا