FIA 63

وزیراعظم نے ایف آئی اے میں ‏ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دی

وزیراعظم عمران خان نے ایف آئی اے میں بھرتیوں کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے ایف آئی اے میں ‏ایک ہزار بھرتیوں کی منظوری دی

ایف آئی اے نے ایک ماہ قبل سمری وزارت داخلہ، خزانہ اور وزیراعظم کو بھیجی ‏تھی جس کی منظوری آج وزیراعظم نے دی

وزیراعظم نے ڈھائی سو روپے پر امیدوار سے ریکورٹمنٹ وصولی کی منظوری ‏بھی دی

کانسٹیبلز کی بھرتی ایف آئی اے براہ راست کرے گا جب کہ گریڈ 16 سے اوپر ‏کی بھرتیاں ایف پی ایس سی کے ذریعے ہوں گی

بھرتی کیلئے ورچیول یونیورسٹی سے تعاون حاصل کیا جائےگا، ‏بھرتیوں میں 831 کانسٹیبلز، 150 انسپکٹرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز شامل ہوں گے۔