Abdul Ghafoor Haidari 49

پی ڈی ایم نے جو فیصلہ کیا ہے، ہم اس کے پابند ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیڑ مولانا عبد الغفور حیدری نے حکومتی آفر کی تردید کردی

چیئرمین سینٹ کے پاس تمام پارٹیوں کے ممبران بیٹھے تھے، مولانا عبدالغفور حیدری

میٹنگ کے دوران کوئی گفتگو نہیں ہوئی، مولانا عبدالغفور حیدری

میٹنگ کے بعد پرویز خٹک نے گفتگو میڈیا کے سامنے کی، مولانا عبدالغفور حیدری

حکومتی وزیر کی میڈیا کے سامنے اس طرح کی گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ، مولانا عبدالغفور حیدری

جس حکومت کو اپوزیشن تسلیم نہیں کرتی اس حکومت کی آفر کی کوئی حیثیت نہیں ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

پی ڈی ایم نے جو فیصلہ کیا ہے، ہم اس کے پابند ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

پی ڈی ایم مکمل طور پر متحد اور متفق ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

حکومتی وزیر اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کیلئے تاخیری حربے استعمال کر رہے، مولانا عبدالغفور حیدری