Smart chip card driving license 47

جلد ہی سمارٹ لائسنس کو ایکسائز اور نادرا کے ساتھ منسلک کیا جائے گا ۔۔آئی جی اسلام آباد

وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری

پرانی فیس میں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سمارٹ چپ والا کارڈ متعارف کروا دیا گیا۔

آئی جی اسلام آباد نے باقاعدہ طور پر سمارٹ چپ کارڈ ڈرائیونگ لائسینس کا افتتاح کیا

نئے ڈرائیونگ لائسنس میں نئے فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں۔۔

سمارٹ لائسنس میں سیکیورٹی و دیگر فیچر متعارف کرائے گئے ہیں آئی جی اسلام آباد

سمارٹ ڈرائیونگ لائسینس کے باعث دھوکہ دہی کی گنجائش نہیں ہوگی، آئی جی اسلام آباد

جلد ہی سمارٹ لائسنس کو ایکسائز اور نادرا کے ساتھ منسلک کیا جائے گا ۔۔آئی جی

نئے لائسنس میں ایمرجنسی کی صورت میں تمام کوائف چپ کے زریعے درج ہوں گے

نیا سمارٹ ڈرائیونگ لائسینس پرانی فیس پر ہی دستیاب ہوگا

شہریوں کی سہولت کے لیے مزید بہتر سے بہتر اقدامات اٹھا رہے ہیں، آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد نے ٹریفک الرٹ سسٹم کا بھی افتتاح کیا.

روڈز کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہنے کےلیے 03310487487 پر update لکھ کر بھیجنے سے صارف کو فوری ٹریفک الرٹ موصول ہوگا.

ترجمان اسلام آباد پولیس