congratulations 135

آج پھر شفافیت اور حق کی جیت ہوئی ہے۔عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی وزیراعظم عمران خان کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ ملنے پر مبارکباد
قومی اسمبلی کی اکثریت نے وزیراعظم عمران خان پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔عثمان بزدار
وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کرکے پی ڈی ایم کو چاروں شانے چت کیا۔عثمان بزدار
آج پھر شفافیت اور حق کی جیت ہوئی ہے۔عثمان بزدار
قومی اسمبلی کے اراکین کا اعتماد اپوزیشن کے منہ پر طمانچہ ہے۔عثمان بزدار
قومی اسمبلی میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا۔عثمان بزدار
کل شادیانے بجانے والوں کو اب منہ چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی۔عثمان بزدار
قومی اسمبلی نے چوروں اور لٹیروں کے بیانیے کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔عثمان بزدار
چور اور لٹیرے مقابلہ کرنے کی بجائے میدان سے ہی فرار ہو گئے۔عثمان بزدار
پی ڈی ایم ٹولے کا ایوان سے راہ فرار اختیار کرنا بزدلی ہے۔عثمان بزدار
عوام کی حمایت سے اقتدار میں آئے اور عوامی حمایت سے ہی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔عثمان بزدار
قومی اسمبلی کا وزیراعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار شفاف پاکستان کی جیت ہے۔عثمان بزدار
کرپشن زدہ عناصر کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے- عثمان بزدار
اراکین قومی اسمبلی نے شفاف اور عوام کی خدمت کرنے والی مخلص قیادت کا ساتھ دیا۔عثمان بزدار