Vote of confidence 134

وزیراعظم عمران خان امی سمبلی میں 178 ووٹ اعتماد کا ووٹ لیکر کامیاب

وزیر اعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

اعتماد کے ووٹ کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو 172 ووٹ درکار تھے

وزیر اعظم عمران خان نے اعتماد کے 178 ووٹ حاصل کیئے

وزیر اعظم نے نشست سے اٹھ کر اتحادیوں کا شکریہ ادا کیا،

وزیر اعظم عمران خان نے ایوان بالا کے انتخابات کے بعد اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا

پارلیمنٹ ہاوس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعتماد کی قرارداد پیش کی تھی

پارلیمنٹ ہاوس میں اعتماد کے ووٹ کی قرارداد بھی منظور

اپوزیشن رہنماوں کی جانب سے اعتماد کے ووٹ کا بائیکاٹ کیا گیا