Senator Shibli Faraz 80

‏وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی میڈیا سے گفتگو‏

‏وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی میڈیا سے گفتگو‏

انھوں نے اپنے معاہدے میں لکھا تھا کہ سینیٹ الیکشن کا نظام تبدیل کریں گے،شبلی فراز‏

تحریک انصاف کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ الیکشن صاف وشفاف ہوں،شبلی فراز‏

سینیٹ ممبران سے متعلق تاثرجاتا ہے کہ وہ پیسے سے آتے ہیں،شبلی فراز‏

نشان چاہے شیر ہو لیکن عمل گیدڑ والا ہو تو آپ بھاگ جاتے ہیں،شبلی فراز‏

چھانگا مانگا سے سیاست شروع کرنیوالوں نےلوگوں کی خریدنےکی سیاست کی،شبلی فراز‏

ہمارے لیڈر کو اقتدار کی پرواہ نہیں ان کو اصولوں کی پرواہ ہے ، شبلی فراز‏

چاہے کسی کا نشان شیر ہو یا جو بھی ہو ، لیکن عمل گیدڑوں والے ہيں ، شبلی فراز‏

شفاف الیکشن کی مخالف کرنے والے وہ ہیں جو چھانگا مانگا کے موجد تھے ، شبلی فراز‏

وزیراعظم نے دلیرانہ فیصلہ کیا ہے ، شبلی فراز‏

اجلاس میں صرف دوتین لوگ نہيں آئےانہوں نےبھی فون پرنہ آنےکی وجہ بتائی،شبلی فراز‏

کل عمران خان اور بھی مضبوط ہوکر نکلیں گے ، شبلی فراز‏

اب اپوزيشن والےبھاگ کیوں رہےہيں،شبلی فراز