Senator Sherry Rehman 63

ایف اے ٹی ایف بلز کو پارلیمنٹ میں بلڈوز کئے گئے، شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کا ٹوئیٹ

ایف اے ٹی ایف بلز کو پارلیمنٹ میں بلڈوز کئے گئے، شیری رحمان

باوجود اس کے تباہی سرکار پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلوانے ناکام رہی، شیری رحمان

ایف اے ٹی ایف کے اصل مطالبات میں تاخیر کی گئی، شیری رحمان

جبکہ حکومت نے اپوزیشن جو ہدف بنانے کے لئےب ڈریکونین قوانین منظور کرائے، شیری رحمان

اب حکومت ایف اے ٹی ایف کے اصل مطالبات پر تیزی سے عمل کرنے جارہی ہے، شیری رحمان