Petroleum 46

‏یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان‏

‏یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان‏

اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی،ذرائع‏

ڈیزل کی فی لیٹرقیمت میں19روپے61 پیسے اضافے کی تجویز،ذرائع‏

موجودہ پیٹرولیم لیوی کی بنیاد پرپیٹرول ڈیزل کی قیمت 6 روپےفی لیٹربڑھےگی،ذرائع‏

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20روپے7پیسے اضافے کی تجویز،ذرائع‏

فی لیٹر پیٹرول پر موجودہ عائد لیوی 17 روپے 97 پیسے ہے، ذرائع‏

فی لیٹر ڈیزل پر موجودہ عائد لیوی 18روپے 36 پیسے ہے، ذرائع‏

پیٹرولیم مصنوعات کی مجوزہ قیمتوں کا تعین 30روپےفی لیٹرلیوی کی بنیاد پرکیاگیا،ذرائع‏

پیٹرولیم مصنوعات میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی، ذرائع