President 63

ڈاکٹر عارف علوی زیرِ صدارت آرٹسٹ ویلفئیر فنڈ کی سٹیرنگ کمیٹی کا گیارہواں اجلاس

• صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی زیرِ صدارت آرٹسٹ ویلفئیر فنڈ کی سٹیرنگ کمیٹی کا گیارہواں اجلاس

• اجلاس میں وفاقی وزیر برائے ثقافت و قومی ورثہ شفقت محمود اور کمیٹی کے اراکین کی شرکت

• فنکاروں کی بہبود اور بروقت مالی امداد کیلئے رقوم کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے، صدر عارف علوی

• فنکاروں کو مالی امداد کی فراہمی کے لئے اہلیت کے معیار کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

• مالی اور صحت کے مسائل کا شکار فنکارامدادکے مستحق ہیں ، صدر عارف علوی

• فنکارملک کا مثبت تاثر اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، صدر عارف علوی

• فنکاروں کو درپیش مسائل کے جلد حل کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس سہ ماہی بنیاد وں پر ہونا چاہیے، صدر عارف علوی