Mushahidullah Khan 98

ن لیگ کے رہنماء سینیٹر مشاہد اللہ خان کا انتقال

ن لیگ کے رہنماء سینیٹر مشاہد اللہ خان کا انتقال

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا سینیٹر مشاہد اللہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس

سینیٹر شیری رحمان کی سوگوار لواحقین سے تعزیت

سینیٹر مشاہد اللہ کے انتقال کا سن کر شدید افسوس ہوا، شیری رحمان

سینیٹر مشاہد اللہ کا انتقال پاکستان کی سیاست اور پارلیمان کا بہت بڑا نقصان ہے، شیری رحمان

آج سینیٹ آف پاکستان ایک عوامی آواز سے محروم ہو گئی ہے، شیری رحمان

سینیٹر مشاہد اللہ کی سینیٹ میں شدید کمی محسوس کی جائے گی، شیری رحمان

اللہ تعالی سینیٹر مشاہد اللہ کے درجات بلند عطا فرمائے، آمین، شیری رحمان