Accident 20

اسلام آباد زیرو پوائنٹ کے قریب اسلام آباد ایکسپریس وے پر خطرناک حادثہ

اسلام آباد زیرو پوائنٹ کے قریب اسلام آباد ایکسپریس وے پر خطرناک حادثہ

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا.

تیز رفتار گاڑی بےقابو ہوکر فٹپاٹھ سے ٹکرا کر الٹ گئی.

حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے. پولیس زرائع.

حادثہ میں دو آفراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس ذرائع