National Assembly 11

وزیراعظم عمران خان سے پشاور اور مالا کنڈ سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے پشاور اور مالا کنڈ سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے پیر کو ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کرنے والے ارکان میں جنید اکبر، نور عالم خان، ارباب عامر ایوب، شیر علی ارباب اور شوکت علی شامل تھے۔