Sherry Rehman 51

تیل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ / شیری رحمان بیان 

تیل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ / شیری رحمان بیان

تیل کی قیمتوں میں اضافہ وزیراعظم اور اوگرہ کی ملی بھگت ہے، شیری رحمان

اوگرہ حکومت کی ایما پر ہی اضافے کی سمری بھیجتا ہے، شیری رحمان

پہلے کہتے تھے تیل کی قیمتوں میں اضافے کا مطلب ملک کا وزیراعظم چور ہے، شیری رحمان

اب ایک سال میں تیل کی قیمتوں میں 6 بار اضافہ کیا گیا ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کے دور میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 120 ڈالر تھی، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کے دور مین ملک میں تیل کی قیمت 63 روپے لیٹر تھی، شیری رحمان

آج عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 60 ڈالر فی بیرل ہے، شیری رحمان

لیکن تباہی سرکار ہر پاکستانی کو پیٹرول 112 روپے فی لیٹر بیچ رہی، شیری رحمان

آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر ہر روز ایک منی بجٹ پیش کیا جاتا ہے، شیری رحمان

اس نااہل حکومت کی منی بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، شیری رحمان