Protest 45

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاج ریلی

اسلام آباد

سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاج ریلی

واپڈا یونین، لیبر یونین اور پینشنرز ایسوسی ایشن کے ہزاروں افراد مظاہرے میں شریک

ملازمین کا پریس کلب سے ڈی چوک کی طرف مارچ

واپڈا یونین نے واپڈا کی نجکاری کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا

واپڈا یونین ملازمین کی قیادت خورشید احمد جنرل سیکرٹری کر رہے ہیں

لیبر یونینز و پینشنرز ایسوسی ایشن کی قیادت حاجی محمد اسلم کر رہے ہیں

آل پاکستان یوٹیلیٹی سٹوز ایمپلائز کی قیادت عارف شاہ کر رہے ہیں

مہنگائی اور گزشتہ ڈیڑھ سال سے تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا گیا ، مظاہرین

پریس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک احتجاج کریں گے ، مظاہرین