pm of pakistan 15

جاپان کی طرزپر تیزافزائش کے انداز پرشجرکاری کاآغازکردیاہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد۔وزیراعظم عمران خان نےکہاہےکہ جاپان کی طرزپر تیزافزائش کے انداز پرشجرکاری کاآغازکردیاہے۔ہفتہ کواپنے ٹویٹ میں انہوں نےکہاکہ میں نےجاپانی اندازِشجرکاری مییاواکی،جو 10 گنا تیز افزائش کیساتھ پودوں کو 30 گنا زیادہ گھناکرتا اور آلودگی سےنجات میں مدد دیتاہے،کی طرزپرشہری علاقوں میں شجرکاری کاافتتاح کردیاہے۔لاہورمیں 50 مقامات منتخب کئےگئےہیں جبکہ پہلا تجربہ 2020میں لبرٹی میں کیاگیا۔