Female athletes 50

پاکستان کی خواتین اتھلیٹس کے وفد کی سینیٹر رحمان ملک سے ملاقات،

پاکستان کی خواتین اتھلیٹس کے وفد کی سینیٹر رحمان ملک سے ملاقات،

خواتین اتھلیٹس میں سیدہ کساء زہرا، ثانیہ عالم، عبیرہ اطہر، ایمان عالم، شومیا عالم شامل،

ملاقات میں خواتین کے لئے کھیلوں کے مواقع اور درپیش مسائل پر گفتگو،

سینیٹر رحمان ملک نے خواتین کھیلاڑیوں میں اعزازی شیلڈز تقسیم کیں،

سینیٹر رحمان ملک نے خواتین کھیلاڑیوں کو ملک کا نام روشن کرنے پر سراہا،

کسی بھی معاشرے کے ترقی میں خواتین کا کردار بہت ہم ہوتا ہے،

خواتین کو قومی کھیلوں میں بھرپور حصہ لینا چاہیے، سینیٹر رحمان ملک

حکومت کو چاہئے کہ خواتین کو کھیلوں میں حصہ لینے کے لئے بھرپور مواقع فراہم کرے، سینیٹر رحمان ملک

خواتین کھلاڑیوں نے سینیٹر رحمان ملک کا شکریہ ادا کیا