وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات
ملاقات میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے بات چیت
ملاقات میں سرکاری ملازمین کی تنخوائیں بڑھانے کی معاملے کو حتمی شکل دی گئی ۔۔
شیخ رشید پرویز خٹک اور علی محمد آج مذاکراتی ٹیم سے حتمی بات چیت کریں گے
نوٹیفیکشن جاری ہونے کی صورت میں گے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ۔۔۔۔