Hero Ali 14

K-2 کوہ پیما ریسکیو آپریشن، پاکستان ⁦کا ہیرو علی سدپارہ تاحال لاپتہ!

K-2 کوہ پیما ریسکیو آپریشن، پاکستان ⁦کا ہیرو علی سدپارہ تاحال لاپتہ!
کوہ پیما “چاھنگ داوا شرپا” کے مطابق ہم سات ہزار میٹر کی بلندی پر دو آرمی ہیلی کاپٹروں کے ساتھ اور پانچ آرمی ہوا بازی سے تعلق رکھنے والے اسکواڈ کی مدد سے سرچ آپریشن کر سکتے ہیں۔

ہم اس جگہ سے واقف ہیں اور جہاں کوہ پیما لاپتہ ہیں، گزشتہ تین روز سے پہاڑ کا اُپری حصہ بادلوں سے ڈھکا ہوا ہے، جسکی وجہ سے حد نگاہ بہت کم ہے۔ ہمارے پائلٹس نے بہت اچھا کام کیا اپنی استطاعت کے مطابق لیکن بد قسمتی سے ہمیں کوئی سراغ نہ مل سکا۔
ٹیم موسم کی اجازت اور صحیح ہونے کے انتظار میں ہے تا کہ آپریشن کا آغاز ہونے کی راہ ہموار ہوسکے۔

یااللّٰہ پاکستان کے ہیرو علی سدپارہ اور ساتھیوں کی حفاظت فرما اور وہ خیریت سے بیس کیمپ پہنچ جائیں۔ (آمین)