Jam Kamal Khan 10

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی ژوب اور شیرانی کے دورے پر پہنچ گئے

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی ژوب اور شیرانی کے دورے پر پہنچ گئے ژوب سے شیرانی ہیڈ کوارٹر روانہ ہوئے ۔
ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی سردار بابر خان موسیٰ خیل ، BAP پارٹی کے رہنماء نواز خان ناصر ، ایم پی اے نور محمد دمڑ اور سنیٹر عبدالخالق ہزارہ ہمراہ تھے ۔
ایم پی اے مٹھا خان کاکڑ ، کمشنر ژوب ڈویژن ، ڈی آئی جی پولیس ژوب ڈویژن ، ڈپٹی کمشنر ژوب اور دیگر افسران نے ژوب ائیر پورٹ پر چیف منسٹر کا استقبال کیا ۔