Skip to content
صوابی ;سپیکر اسد قیصر کا ہنڈ میں تقریب سے خطاب
اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری بھی موجود۔
صوابی ; ہنڈ کی تاریخی حیثیت ہے۔ آج ہنڈ کے عوام کو بڑا تحفہ دیا ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
صوابی : ھم ھنڈ کی تاریخی اہمیت کو بحال کرنا چاہتے ہیں۔ اسد قیصر
صوابی ;یہاں پر سیاحت کو فروغ دینگے تاکہ روزگار کے موقع میسر ہوں، اسد قیصر
صوابی ;طورخم باڈر کو کھول دیا ہے۔ بارڈر کھولنے سے روزگار کے مواقع پیدا ہونگے، اسپیکر
صوابی :رشکئی اکنامک زون پاکستان کا سب سے بڑا اکنامک زون بنے گا، اسد قیصر
صوابی ;اس منصوبے کی تکمیل سے روزگار کے نئے مواقع میسر ہونگے، اسدقیصر
صوابی ;ڈی آئی خان پشاور موٹر وے جے سی سی کے ایجنڈے پر ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
صوابی ;چکدرہ سے چترال تک موٹر و طورخم تک ریلوے لائن بھی جے سی سے کے ایجنڈے میں ہیں، اسدقیصر
صوابی ;یہ تینوں کام خیبرپختونخوا کے ہو رہے ہیں اسدقیصر
صوابی ; سابقہ حکومتوں نے پختونخوا کو نذر انداز کیا، اسد قیصر
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں