Sheikh Rashid Ahmed 41

پیغام۔شیخ رشید احمد

پیغام۔شیخ رشید احمد

آج پوری قوم مظلوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر رہی ہے۔شیخ رشید احمد

پاکستان نے ہمیشہ ہر فورم پر کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کی ہے۔ شیخ رشید احمد

ہندوستان کے فاشسٹ چہرے کو بے نقاب کیا ہے۔ شیخ رشید احمد

سات دہاہیوں سے لیکن ایک کروڑمظلوم کشمیری دنیا کاضمیر جاگنے کے منتظر ہیں۔ شیخ رشید احمد

آج غاصب ہندوستان کے خلاف عملی اقدامات کا وقت آ چکا ہے۔دنیاذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔شیخ رشید احمد

فاشسٹ ہندوستان کو آج اگر کشمیریوں سمیت دیگر اقلیتوں کے خلاف ظلم سے نا روکا گیا تو خطے میں بد امنی پیدا ہوگی۔شیخ رشید احمد

کشمیریوں کو ظلم و جبر سےمزید قید نہیں رکھا جا سکتا۔ شیخ رشید احمد

آج کا کشمیری نوجوان اپنی آزادی کے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہے-شیخ رشید احمد

انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیری اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کریں گے۔شیخ رشید احمد

ہندوستان سے آزادی مظلوم کشمیریوں کا مقدر ہے۔آج نہیں تو انشاءللہ کل ضرور۔شیخ رشید احمد