خانپور ڈیم کینال کی سالانہ صفائی کا کام کل سے شروع کیا جائے گا
خانپور ڈیم کینال کی سالانہ صفائی کت باعث پانی کی سپلائی متاثر ہو گی
60 لاکھ گیلن پانی کی سپلائی متاثر ہونے کے بعد 20 لاکھ گیلن یومیہ فراہم ہو گا
صفائی کے دوران راولپنڈی کے 7 علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہو گئی
پانی کی فراہمی متاثر ہونے سے واٹرباوزر اور ٹیوب ویل سے پانی کی فراہمی یقینی بنایا جائے گا
خانپور ڈیم کینال کی سالانہ صفائی کا سلسلہ 8 فروری تک جاری رہے گا