Attock Fort 40

آصف محمودنے زلفی بخاری کےہمراہ اٹک قلعہ کا دورہ

مشیر وزیراعلٰی پنجاب آصف محمود نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کےہمراہ اٹک قلعہ کا دورہ کا معاملہ

دورے کے دوران ایم ڈی ٹی ڈی سی پی و پی ٹی ڈی سی،ڈی جی آرکیالوجی اور متعلقہ شعبہ کےماہرین بھی موجود تھے۔

دورے کا مقصداٹک قلعہ کی ازسر نو بحالی اور عوام کیلئےاسےکھولنے کے منصوبہ جات کا جائزہ لینا تھا۔مشیر وزیراعلٰی پنجاب آصف محمود

حکومت اٹک قلعہ کو بین الاقوامی ماہرین کی مدد سے بحال کرکےقلعہ میں بہترین سہولیات فراہم کرنے کاارادہ رکھتی ہے،مشیر وزیراعلٰی پنجاب آصف محمود

جہاں پرفائیوسٹاربوتیک ہوٹل،ایڈونچر کلب،شاہی حمام کی بین الاقوامی معیار پر بحالی اور عوام کی رسائی کیساتھ ساتھ واٹر ایڈونچر کلب کا قیام بھی اٹک قلعہ پیکج میں شامل ہو گا۔مشیر وزیراعلٰی پنجاب آصف محمود