President Arif Alawi 41

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت خصوصی افراد کی بحالی پر اجلاس

• صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

• صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت خصوصی افراد کی بحالی پر اجلاس

• چیئرمین نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کی خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کیلئے کیے جانے والے اقدامات پر بریفنگ

• خصوصی افراد کو معاشرے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ہنر دینے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

• نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن خصوصی افراد کیلئے خصوصی تربیتی کورس تیار کرے، صدر عارف علوی

• خصوصی افراد کی معاشرے میں مالی شمولیت کے ساتھ ساتھ انہیں مرکزی نظام تعلیم میں شامل کرنے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

• خصوصی افراد کی مالی اور تعلیمی شمولیت ایک بہت بڑا چیلنج اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے ، صدر عارف علوی

• خصوصی افراد کو ہنرمند بنانے کیلئے وفاقی وصوبائی حکومتوں اور سول سوسائٹی کے باہمی تعاون کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی