Sherry Rehman 35

کل مالاکنڈ کے لوگوں نے حکومت کے خلاف ریفرینڈم دیا، شیری رحمان 

سینیٹ اجلاس

کل مالاکنڈ کے لوگوں نے حکومت کے خلاف ریفرینڈم دیا، شیری رحمان

حکومت نے پارلیمان کو تالا لگایا ہے، اجلاس ہم نے ریکوزیشن پر بلایا ہے، شیری رحمان

ہم یہاں صرف تنخواہ لینے نہیں آتے، شیری رحمان

اس حکومت نے پارلیمان کے فرائض اور حقوق پر تالا لگایا ہے، شیری رحمان

دھونس دھمکی کے بعد ان سے ملک نہی چلا، شیری رحمان

انہوں نے 40 سے زیادہ آرڈیننس پاس کئے ہیں، شیری رحمان

خیبر پختونخواہ کے برے حال ہیں، تحریک انصاف 8 سال سے حکومت میں ہے، شیری رحمان

خیبر پختونخواہ لے لوگ علاج معالج کے لئے سندھ جا رہے، شیری رحمان

حکومت اب سندھ کے ہسپتال ہڑپ کرنا چاہتی، شیری رحمان

بی آر ٹی بسیں چل نہیں، جل رہی ہیں، شیری رحمان

ماحولیات کا شعبہ مفلوج ہو چکا ہے، شیری رحمان

تباہی سرکار نے ہر قسم کی تاریخ رقم کی ہے، شیری رحمان

یہ تو کورانا وائرس ویکسین آرڈر نہی کر سکے، شیری رحمان

22 کروڑ لوگوں کے لئے 11 لاکھ ویکسین آرڈر کئے گئے ہیں، شیری رحمان

وزیراعظم سینیٹ میں کتنی دفعہ آئے ہیں، ایک دفعہ؟ شیری رحمان کا سوال

آپ سے ملک نہیں چل سکتا، شیری رحمان

آپ سے عالمی فورم پر پاکستان کی نمائندگی نہیں ہوتی، شیری رحمان

شرم آتی ہے وزیر اعظم نے ہزارہ کمیونٹی سے بارگین کی، شیری رحمان

روز تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، شیری رحمان

روزولیٹ سے لیکر پی ڈی سی، ملازمین کو بیروزگار کر دیا گیا، شیری رحمان

این آر او ہم نہیں آپ مانگ رہے، شیری رحمان

سندھ کے جزائر سندھ پر کا حق ہے، شیری رحمان

ہم حکومت کے تعمیراتی مافیہ کو سندھ کے جزائر پر ڈاکا ڈالنے نہیں دینگے، شیری رحمان