69

شہدا ایکشن کمیٹی نے لواحقین کوتدفین کی اجازت دے دی‏

‏شہدا ایکشن کمیٹی نے لواحقین کوتدفین کی اجازت دے دی‏

گزشتہ کئی سالوں سےہزارہ برادری کے ساتھ جاری ظلم کو اختتام پرپہنچنا ہوگا، علی زیدی‏

گزشتہ کئی سالوں سےہزارہ برادری کےساتھ جاری ظلم کو اختتام پرپہنچنا ہوگا، علی زیدی‏

ملک بھر میں جس کے ساتھ ظلم ہورہا ہے اب ختم ہونا چاہیے، علی زیدی‏

جومطالبات سامنےرکھےگئےوہ مشکل تھے،جن افسران کوہٹاناتھافیصلہ ہوچکا،علی زیدی‏

شہداایکشن کمیٹی سےتحریری معاہدہ ہوچکا،علی زیدی‏

کبھی کسی حکومت نےماضی میں تحریری معاہدہ نہیں کیا،علی زیدی‏

بیرونی طاقتیں ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کراناچاہتی ہیں،علی زیدی‏

شہداکےلواحقین میں جوبھی طالب علم ہےاس کےلیےحکومت نےاسکالرشپ کافیصلہ کیاہے،علی زیدی‏

لواحقین کاشکرگزارہوں کہ میتوں کی تدفین کےلیےرضامندی ظاہرکی،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال