62

مچھ: حکومت اور شہدا کمیٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات

مچھ: حکومت اور شہدا کمیٹی کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات

جےآئی ٹی نےذمہ دار افسران کو ملوث پایا تو ان کے خلاف سخت ایکشن لیاجائے گا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے  شہدا کے لواحقین کو فی کس 15 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا جائے گا۔حکومت اورلواحقین کے درمیان خصوصی کمیشن کے ٹی او آرز بھی طےکرلیے، جن کے مطابق خصوصی کمیشن سانحہ مچھ کی تحقیقات کی نگرانی کرےگا، کمیشن22 سال میں ہزارہ برادری پرحملوں کی تحقیقات کرےگا، خصوصی کمیشن ہزارہ کمیونٹی کےلاپتہ افرادکی تحقیقات بھی کرےگا۔ٹی او آرز کے مطابق بلوچستان حکومت اور حساس ادارے سیکیورٹی کی صورت حال کا ازسرنو جائزہ لیں گے اور نیا سیکیورٹی پلان مرتب کیا جائے گا،  ڈی جی نادرا و پاسپورٹ ہزارہ برادری کےآئی ڈی پاسپورٹ کے مسائل حل کریں گے جبکہ شہدا کے لواحقین کو حکومت بلوچستان روزگار کےمواقع فراہم کرےگی، معائدے کا متن