وزیر داخلہ شیخ رشید
وزیراعظم زیادہ تفصیل سے بات کرنا چاہتے ہیں، وزیرداخلہ
علما شہدا کی تدفین کے لیے بات کررہے ہیں، شیخ رشید
آج یہ مسئلہ بہتراورخوش اسلوبی سے طے ہوجائے گا،شیخ رشید
تفرقہ بازوں کو ختم کرنا وزیراعظم کی سوچ ہے، شیخ رشید
عمران خان کے جانے میں تاخیر کی بھی وجوہات ہیں جو بتائی نہیں جاسکتیں، شیخ رشید
عمران خان کے جانے کی تاخیر کی وجہ بھی ایسی معلومات ہیں، شیخ رشید احمد
اسلام آباد سے شعیہ سنی فسادات پھیلانے والا گروہ پکڑا، شیخ رشید
اسلام آباد میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تین ملزم پکڑے گئے ہیں، شیخ رشید
ہزارہ کمیونٹی بلوچستان حکومت کا خاتمہ چاہتی ہے، شیخ رشید
بھارتی خفیہ ایجنسی پاکستان میں دہشت گردی کروانا چاہتی ہے، شیخ رشید