Maryam Aurangzeb 64

‏وزیراعظم کا بیان افسوسناک اور شدید قابل مذمت ہے، مریم اورنگزیب‏

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب

‏وزیراعظم کا بیان افسوسناک اور شدید قابل مذمت ہے، مریم اورنگزیب‏

عمران صاحب بے حسی ، انا ،تکبر اللہ کو پسند نہیں ہے، مریم اورنگزیب‏

مائیں ،بہنیں بیٹیاں اپنے پیاروں کی لاشیں رکھ کرمنفی درجہ حرارت میں بیٹھی ہیں، مریم اورنگزیب‏

عمران خان یہ مائیں ، بہنیں اور بیٹیاں آپ کے انتظار میں بیٹھی ہیں، مریم اورنگزیب‏

عمران صاحب اللہ کا واسطہ ہے کوئٹہ جائیں لاشوں کے ساتھ ضد نہ کریں، مریم اورنگزیب‏

عمران صاحب خدا کا خوف کریں، کوئی شرم کریں یہ تکبر اور بے حسی، توبہ توبہ، مریم اورنگزیب‏

آپ شہیدوں کے ورثا کوبلیک میل کررہے ہیں جن کے ہزاروں لوگ شہید ہوچکے، مریم اورنگزیب‏

عمران صاحب جن کے ہزاروں پیارے شہیدہوگئے وہ بلیک میل نہیں کیاکرتے، مریم اورنگزیب