وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ کا اے این ایف اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ
• ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عارف ملک بھی وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ کے ہمراہ تھے-
• وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ کو اکیڈمی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی-
• اکیڈمی میں موجود سہولیات اور کورسز قابل تعریف ہیں- اعجاز احمد شاہ
• منشیات کے روک تھام کے لئے ریسرچ پر زیادہ کام ہونا چاہئے- اعجاز احمد شاہ
• بہتر ریسرچ سے مدد لے کر مزید موثر اقدامات لئے جاسکتے ہیں- اعجاز احمد شاہ
• آپریشنز اور دیگر کاروائیوں کے لئے بھی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاناچاہئے – اعجاز احمد شاہ
• ٹریننگ میں مزید بہتری کے لئے بھر پور تعاون کریں گے- اعجاز احمد شاہ
• منشیات سے پاک معاشرہ ہماری آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے لئے بے حد ضروری ہے- اعجاز احمد شاہ
• اس موقع پر وفاقی وزیر اعجاز احمد شاہ کی ڈی جی اے این ایف سے الگ سے ملاقات بھی ہوئی-
•منشیات کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کاروائی کرکے مثبت نتائج کے حصول پر اتفاق رائے-