Senator Sherry Rehman 15

مچھ میں ہزارہ کمیونٹی کا کوئی پرسان حال نہیں، شیری رحمان 

سینیٹ اجلاس
مچھ میں ہزارہ کمیونٹی کا کوئی پرسان حال نہیں، شیری رحمان

ہزارہ کمیونٹی سخت سردی میں میتیں لیکر احتجاج کر رہی، شیری رحمان

ماضی میں پیپلز پارٹی کے وزیراعظم اور وزیر ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ سڑک پر بیٹھ گئے تھے، شیری رحمان

ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ مستقل مظالم ہو رہے ہیں، شیری رحمان

ہزارہ کمیونٹی کے ساتھ سخت ظلم کیا گیا ہے، شیری رحمان
وزیر اعلی وہاں پہنچے، ان سے بات کریں اور ان کے زخم پر مرہم رکھیں، شیری رحمان
حکومت رحم دلی دکھائے اور وہاں پہنچے، شیری رحمان

اپوزیشن جماعتیں ہزارہ کمیونٹی کے احتجاج میں شامل ہے، شیری رحمان

حکومت مچھ واقعے کا نوٹس لے، شیری رحمان