Education 54

اسپیکر قومی اسمبلی سے وزیر ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخواہ کامران بنگش کی ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی سے وزیر ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخواہ کامران بنگش کی ملاقات

ملاقات میں خیبرپختونخوا میں اعلی تعلیم سے متعلق آگاہ کیا

اسپیکر نے صوبائی وزیر کو صوبہ کے تعلیمی اداروں کو سی پیک کے متعلقہ اداروں سے منسلک کرنے کی ھدایت۔

سی پیک کے تحت تعلیم کے شعبہ کے لیے مختص ایک بلین ڈالر کو تعلیمی ڈھانچہ اور سہولیات کی فراھمی پر صرف کرنے کے لیے منصوبندی کی جائے

مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق نوجوانوں کے لیے نئے پروگرام شروع کیے جائیں

سی پیک سے صوبے میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے

صوبائی حکومت ایسے فلیگ شپ پروگرام ترتیب دے جن سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار میسر آسکے

خیبرپختونخوا اور چین کی یونیورسٹیوں کے مابین فنی تعلیم کے فروغ کے لیے معاہدے کروائے جائیں۔