Dr. Syed Kaleem Imam 45

چھٹی کے دنوں میں آئی جی موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کی گاڑی عوام کی خدمت پر معمور۔

چھٹی کے دنوں میں آئی جی موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام کی گاڑی عوام کی خدمت پر معمور۔

موٹروے پولیس کے افسران کے زیر استعمال گاڑیاں بھی پیٹرولنگ کر رھی ہیں۔

قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر 47 مزید گاڑیوں کی پیٹرولنگ جاری۔

چھٹی کے دنوں میں اضافی گاڑیوں کی موجودگی مسافروں کیلئے مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔آئی جی موٹروے پولیس۔

چھٹی کے دنوں میں قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر مسافروں کا زیادہ رش ہوتا ہے۔ کلیم امام۔

وسائل کی کمی کے باوجود موٹروے پولیس مسافروں کی ہر ممکن مدد کیلئے کوشاں ہے۔ ڈاکٹر سید کلیم امام۔