Sheikh Rashid Ahmed 16

آرمی کے خلاف زبان جو بھی زبان استعمال کرے گا 72گھنٹوں میں مقدمہ درج ہوگا

راولپنڈی شیخ رشید
آرمی کے خلاف زبان جو بھی زبان استعمال کرے گا 72گھنٹوں میں مقدمہ درج ہوگا
یورپی ملکوں میں انڈیا نے ڈی انفارمیشن سینٹر بنائے تھے
ان کے سارے استعفی لاکر میں ہیں
یہ لانگ مارچ ضرور کریں گے ہم بھی ان کے آنے کا استقبال کریں گے
لانگ مارچ کی تاریخ آتے ہی اپنا قانون لائحہ عمل تحہ کریں گے
سارے پاکستان میں تین سو موبائل وین جائیں گے
16فروری کو نوازشریف کا پاسپورٹ ختم ہورہا ہے اس مدت میں اضافہ نہیں کیا جائے گا
الیکشن میں حصہ لیں گے یہ عوام کو دھوکہ دے رہین
پیپلزپارٹی جیت ہوگئی پی ڈی ایم ہار گئی
آپ کے دو ادوار تھے آپ نے نیب میں ترمیم نہیں کی نیب نہیں ختم ہورہی یے
ایک لاکھ شناختی کارڈ روزانہ جاری ہوں
15لاکھ مہاجرجن ہیں جن کو پاکستان میں رہنے کی اجازت یے
8لاکھ افغانی ہیں جن مین سے دو لاکھ کو بلاک کردیا یے
بیس فروری کو سیاست کھل جائے گی اپنی بات پر قائم ہوں
بلاول میرے مشورے ہر نہیں مگر اچھے راستے پر ہے
اسلام آباد کو ماڈرن کرنے جارہے ہیں ماڈرن ایگل اور کمپیوٹرائزڈ گاڑیاں آرہے ہیں