Sheikh Rashid Ahmed 60

مولانا فضل الرحمان کیلئے آج صف ماتم بچھی ہوئی ہے ،شیخ رشید احمد

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پی ڈی ایم اور دیگر سیاسی معاملات پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو۔

مولانا فضل الرحمان کیلئے آج صف ماتم بچھی ہوئی ہے ،شیخ رشید احمد

پیپلز پارٹی کے فیصلے کے بعد ن لیگ کو بھی الیشکن مین جانا ہو گا ،شیخ رشید احمد

پی ڈی ایم کے استعفوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے ،شیخ رشید احمد

شہبازشریف کے معاملہ کا مجھے نہیں پتہ عہ ن لیگ کا مسلہ ہے ،شیخ رشید احمد

زرداری مفاد اور زات کیلئے پتے کھیلتا ہے ، ،شیخ رشید احمد

عمران خاسن نے بہتر کھیلا ہے ، ،شیخ رشید احمد

نئے سال میں عمران خان کا ڈنکا بجے گا، ،شیخ رشید احمد

اسلام آباد :عمران خان چھائے گا،شیخ رشید احمد

فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ،شیخ رشید احمد

پی ڈی ایم روز بروز تنزلی کا شکار ہے ،شیخ رشید احمد

پی ڈی ایم والے گھر جائیں گے اب، شیخ رشید احمد

مفتی کفایت لاہور سے لانچ کیا جائے گا، اچھی تیاری کیساتھ ،،شیخ رشید احمد

فوج کیخلاف بدزبانی کرنے والوں کیخلاف سکت ایکشن لیا جائے گا ،،شیخ رشید احمد

مفتی کفایت کیخلاف مقدمہ کا فیصلہ ہواہے ،شیخ رشید احمد

مفتی کفایت کیخلاف مقدمہ لاہور میں ہوگا ، اچھی تیاری کیساتھ ،،شیخ رشید احمد