President Arif Alawi 19

صدر عارف علوی/قومی کمیشن برائے انسانی ترقی

• صدر عارف علوی/قومی کمیشن برائے انسانی ترقی

• صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قومی کمیشن برائے انسانی ترقی کے چیئرمین ڈاکٹر امیر اللہ مروت نے سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی

• قومی کمیشن برائے انسانی ترقی ملک میں عالمگیر پرائمری تعلیم کے فروغ کے لئے کام کرے، صدر عارف علوی

• قومی کمیشن برائے انسانی ترقی اسکول سے باہر بچوں کو رسمی اور غیر رسمی تعلیم دینے پر توجہ مرکوز کرے، صدر عارف علوی

• چیئرمین قومی کمیشن نے صدر کو انسانی ترقی اور پرائمری تعلیم کے فروغ میں کمیشن کے مستقبل کے منصوبوں اور کردار پر بریفنگ دی، اعلامیہ

• کمیشن اسلام آباد ، آزاد جموں و کشمیر ، گلگت بلتستان اور سابقہ فاٹامیں 100 مدارس میں ابتدائی تعلیم متعارف کرا چکا ہے، بریفنگ

• خواندگی اور سماجی ترقی میں 189،000 خواندگی اساتذہ / سپروائزر کو تربیت دی گئی ، بریفنگ

• پاکستان کے دور دراز علاقوں میں 15،000 اساتذہ کے ساتھ 10،937 فیڈر اسکول قائم کیے گئے، بریفنگ

• صدر نے اساتذہ / سپروائزرز کی استعدادِ کار میں اضافے کے لئے کمیشن کی کوششوں کو سراہا۔