Pakistan Naval Academy 68

پاکستان نیول اکیڈمی میں 114 ویں مڈشپ مین پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد. ترجمان پاک بحریہ

پاکستان نیول اکیڈمی میں 114 ویں مڈشپ مین پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد. ترجمان پاک بحریہ

امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی تھے. ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ اپنے جدید اثاثوں کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پانیوں میں ہمہ وقت موجود اور تیار ہے۔ امیر البحر کا پریڈ سے خطاب

پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور اپنے ہمسایوں کے ساتھ دوستانہ اور خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے۔ امیرالبحر

ہماری امن اور دوستی کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی

پاکستان کی مسلح افواج ہر طرح کے مذموم ارادوں سے آگاہ اور ان سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت اور ہر قیمت پر تیار ہیں۔ امیرالبحر

پاسنگ آوٹ پریڈ میں 102 پاکستانی جبکہ 64 دوست ممالک سے تعلق رکھنے والے افسران نے کمیشن حاصل کیا۔  ترجمان پاک بحریہ

مڈ شپ مین محمد حسن جلال نے اعزازی شمشیر حاصل کی. ترجمان پاک بحریہ

مہمان خصوصی نے کمیشن حاصل کرنے والے افسران کو مبارکباد پیش کی اورنمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ترجمان پاک بحریہ