Pakistan 44

قائداعظم کے بغیر پاکستان کا حصول ناممکن تھا۔شیخ رشید احمد

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر پیغام۔
بابائے قوم کو خراج

قائداعظم کے بغیر پاکستان کا حصول ناممکن تھا۔شیخ رشید احمد

قائد اعظم کے تصورکے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ شیخ رشید احمد

پوری قوم بابائے قوم کی احسان مند ہے کہ وہ آزاد فضاوں میں جی رہی ہے۔شیخ رشید احمد

کاش ہم بابائے قوم کے تصور پاکستان کو جلد از جلد مکمل کرسکیں۔شیخ رشید احمد