Quaid e Azam 49

سینیٹر رحمان ملک کا قائد اعظم کے یوم پیدائش و کرسمس کے موقع پر مبارکباد،

سینیٹر رحمان ملک کا قائد اعظم کے یوم پیدائش و کرسمس کے موقع پر مبارکباد،

بابائے قوم قائداعظم کے یوم پیدائش پر پوری قوم و کرسمس کے موقع پرمسیحی بہن بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، سینیٹر رحمان ملک

پوری قوم مسیحی برادری کیساتھ کرسمس کی خوشیوں میں شریک ہے، سینیٹر رحمان ملک

کرسمس محبت اور امن کی عکاسی کرتا ہے، آج محبت کے پرچار کا دن ہے، سینیٹر رحمان ملک

حضرت عیسیٰ ؑ دنیا میں محبت، درگزر اور بھائی چارے کا پیغام لے کر آئے تھے، سینیٹر رحمان ملک

پاکستان کا آئین قائداعظم محمد علی جناح کے رہنما اصولوں کے مطابق اقلیتوں کے حقوق کا ضامن ہے، سینیٹر رحمان ملک

ملک کی تعمیر و ترقی اور امن و امان کیلئے مسیحی برادری کے کردار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سینیٹر رحمان ملک

کرسمس کے خوشیاں مناتے ہوئے کورونا ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائے، سینیٹر رحمان ملک