Senator Sherry Rehman 16

قوم کو کرسمس اور قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی مبارکباد  شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی قوم کو کرسمس اور قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی مبارکباد

عیسائی برادری کو کرسمس کی خوشیاں مبارک ہوں، شیری رحمان

پورا ملک عیسائی برادری کی خوشیوں میں شامل ہے، شیری رحمان

قوم کو قائد اعظم کا یوم پیدائش مبارک ہو، شیری رحمان

جناح کے پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق میسر ہیں، شیری رحمان

جناح کا پاکستان جتنا اکثریت کا ہے اتنا ہی اقلیتوں کا ہے، شیری رحمان

قائد اعظم پارلیمان اور آئین کے وکیل تھے، شیری رحمان

نیا پاکستان کی آڑ میں جناح کے پاکستان پر سمجھوتہ نہیں ہونے دینگے، شیری رحمان

بنا تیاری کے نیا پاکستان بنانے والے جناح کے پاکستان اور ان کی سیاسی فکر سے ناواقف ہیں، شیری رحمان