Fog 55

پاکستان کے مختلف حصے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔

پاکستان کے مختلف حصے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔
نیشنل ہائی ویز اور موٹر وے پولیس ہیلپ لائن کو بہت زیادہ کالز موصول ہو رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کو بروقت جواب ملنے میں کچھ تاخیر ہوسکتی ہے۔ آپ کی مدد اور رہنمائی ہماری اولین ترجیح ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس پوری کوشش کر رہی ہے کہ وہ تمام موصول ہونے والی کالز کا بروقت جواب دے۔ تاہم ہیلپ لائن پر شدید رش کی وجہ کسی بھی قسم کی تاخیر کی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس معذرت چاہتی ہے۔
نیشنل ہائی ویز اور موٹر وے پولیس اس مشکل صورتحال میں آپ کے تعاون کی طلب گار ہے۔
بروقت مدد اور رہنمائی کے لئے موٹروے ہمسفر ایپ ڈاؤن لوڈ کرلیجیۓ۔