پشاور اضافی ڑیوٹی پرایکسٹرا پیس آف ورک دیا جائے اپنے حقوق کے لیے ھر فورم پر احتجاج کریں گے ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین سجاد خان نے میٹر ریڈروں کی ایک احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ ھمیں بھی اپنے حقوق کے لئے ھر فورم پر آواز اٹھانا ھوگا جس کے ھم پرامن احتجاج بھی کریں گے انھوں نے کہا کہ ھمیں اپنے تعلیمی سروس کے حساب سے سکیل 14 دیا جائے اور موبائل الاؤنس بغیر پرسنٹیج کے شرط پر تنخواہ کے ساتھ دیا جائے انہوں نے کہا کہ ایس او پی سمیت اضافی ڈیوٹی پر ایکسٹرا پیس آف ورک دیا جائے