Benazir Bhutto 19

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر خصوصی پرواز کا مطالبہ،

ہر سال کیطرح امسال بھی پی آئی اے محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی پرواز چلائی جائے، سینیٹر رحمان ملک

ہر سال اسلام سے لاہور تا سکھر 26 دسمبر کو پی آئی اے کا خصوصی پرواز چلتی تھی، سینیٹر رحمان ملک

امسال پی آئی اے نے خصوصی فلائٹ کا اعلان نہیں کیا ہے، سینیٹر رحمان ملک

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو انکی برسی کے موقعہ پر حراج عقیدت پیش کرنے ہزاروں پرستار گڑھی خدا بخش جاتے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

پارٹی قائدین و کارکنان کی سہولت کیلئے پی آئی اے 26 دسمبر کو خصوصی پرواز کا اعلان کرے، سینیٹر رحمان ملک

داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر خصوصی پرواز کا مطالبہ،