Dr. Firdous Ashiq 15

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی وزارت داخلہ آمد

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی وزارت داخلہ آمد

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات۔ وزارت داخلہ کی ذمے داریاں ملنے پر شیخ رشید احمد کو مبارکباد

ڈاکٹر فردوس عاشق کا وزیر داخلہ کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان نے شیخ رشید کی صورت میں اپنا بہترین کھلاڑی میدان میں اتارا ہے۔ پی ڈی ایم کے خلاف میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کرینگے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

شیخ رشید احمد نے ڈاکٹر فردوس کا نیک خواہشات کے لئے شکریہ ادا کیا۔