NCOC-1 60

‏اسلام آباد،نیشنل کمانڈ اینڈ پریشن سینٹر اجلاس

‏اسلام آباد،نیشنل کمانڈ اینڈ پریشن سینٹر اجلاس

‏اجلاس میں ملک میں کورونا سے بچاوَ ویکسین کی دستیابی سے متعلق بریفنگ

‏حکومت کورونا سے بچاوَ ویکسین تیار کرنے والی عالمی کمپنیوں کے ساتھ رابطے میں ہے،بریفنگ

‏پاکستان نے چین سمیت دیگر بین الاقوامی کمپنیوں سے رابطے کیے ہیں،بریفنگ

‏حکومت کی ویکسین تیاری کے فیز تھری ٹرائل کے ڈیٹا پر نظر ہے،بریفنگ

‏اقدامات سے کورونا سےبچاوَویکسین کی جلد دستیابی ممکن ہوسکے گی،بریفنگ

‏اہم اقدامات کے بعد مشاورت سے جلد حتمی فیصلہ کرلیا جائے گا، بریفنگ