naval pakistan 16

نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد۔ ترجمان پاک بحریہ

نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد۔ ترجمان پاک بحریہ

کانفرنس کی صدارت پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کی۔ ترجمان پاک بحریہ

کانفرنس کے دوران خطے کی سیکیورٹی صورت حال، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور جوانوں کے تربیتی اور فلاحی امور کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ

نیول چیف کو پاک بحریہ کے مختلف دفاعی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ

امیرالبحر نے جدید ٹیکنالوجی کے حصول کے ذریعے پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں اضافے کے اقدامات اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔ ترجمان پاک بحری

نیول چیف نے ملک میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلیے حکومتی پالیسیوں پر مکمل عملدرامد کے حوالے سے فیلڈ کمانڈز کو ہدایات بھی دیں۔ ترجمان پاک بحریہ

کانفرنس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ پاک بحریہ کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان پاک بحریہ