National Health Card Program 63

پنجاب کے7 اضلاع کیلیے صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے7 اضلاع کیلیے صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

حکومت نے صحت کارڈ ساہیوال، پاکپتن، اوکاڑہ، ڈی جی خان، راجن پور، مظفرگڑھ اور لیہ کے لیے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے

7 اضلاع کے ہر خاندان کو صحت کارڈ ملے گا

پنجاب کے ساتوں اضلاع میں صحت کارڈ آئندہ مالی سال کے اختتام سے پہلے ديے جائيں گے۔

جس سے صوبے کے 250 سرکاری و نجی اسپتالوں میں علاج کروایا جاسکے گا