Rehman Malik 47

نریندر مودی کیطرف سے اقوام متحدہ امن مشن پر حملہ پورے اقوم عالم پر حملہ ہے، سینیٹر رحمان ملک

سینیٹر رحمان ملک کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے بھارت کا سیکورٹی کونسل کی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ،

بھارت نے جان بوجھ کر لائن آف کنٹرول پر اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ کی گاڑی کو نشانہ بنایا،

وزیر اعظم نریندر مودی کیطرف سے اقوام متحدہ امن مشن پر حملہ پورے اقوم عالم پر حملہ ہے، سینیٹر رحمان ملک

افسوس کہ اس گھناؤنی جرم پر اقوام متحدہ نے ابھی تک بھارت کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ہے، سینیٹر رحمان ملک

سکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے اپیل ہے اس مجرمانہ فعل پر بھارت کی اقوام متحدہ کی رکنیت فوری معطل کردیں، سینیٹر رحمان ملک

اقوام متحدہ امن مشن پر حملہ پر بھارت کا اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی رکنیت بھی ختم کیجائے، سینیٹر رحمان ملک

آئے روز بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

بھارت مسلسل خلاف ورزیوں اور دوسرے ممالک میں مداخلت سے پورے خطے کے امن کو خطرہ میں ڈال رہا ہے، سینیٹر رحمان ملک

عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں مظالم اور انسانیت کے خلاف جرائم کا نوٹس لے، سینیٹر رحمان ملک